ہمارے بارے میں
گلف کیریئر ہب ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے گلف ممالک، پاکستان، سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کی تازہ ترین ملازمتوں کی معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد مستند اور بروقت اپڈیٹس دینا ہے تاکہ امیدوار بہتر مستقبل کی تیاری کر سکیں۔ یہاں آپ کو نئی جاب اوپننگز، انٹرویو کی رہنمائی اور کیریئر سے متعلق مفید مشورے ملیں گے۔
رابطہ کے لیے: awaissdk7@gmail.com
0 Comments